Ø How Do Children Learn?
o بچے کیسے
سیکھتے ہیں؟
Ø Observation: A child sees their parent tying shoelaces and tries to do
the same.
مشاہدہ
§ بچہ اپنے
والدین کو جوتے کے تسمے باندھتے دیکھتا ہے اور خود بھی کوشش کرتا ہے۔
Ø Experience: A child learns that touching a hot object causes pain.
تجربہ
§ بچہ سیکھتا
ہے کہ گرم چیز کو چھونے سے ہاتھ جل سکتا ہے۔
Ø Play: A child learns counting by playing with blocks.
کھیل
§ بچہ بلاکس
سے کھیلتے ہوئے گنتی سیکھتا ہے۔
Ø Conversation: A child asks, “Why is the sky blue?”
گفتگو
§ بچہ سوال
کرتا ہے، "آسمان نیلا کیوں ہوتا ہے؟"
Ø Environment: Visiting a zoo teaches children about animals.
ماحول
Ø چڑیا گھر
جانا بچوں کو جانوروں کے بارے میں سیکھنے کا موقع دیتا ہ
Ø Thinking & Understanding Ability
§ سوچنے اور
سمجھنے کی طاقت
Ø Concrete Thinking: A child compares two toys to understand "big" and
"small."
واضح سوچ
Ø بچہ دو کھلونوں کو
دیکھ کر "بڑا" اور "چھوٹا" سمجھتا ہے۔
Ø Abstract Thinking: A child learns the moral of a story.
تجریدی سوچ
Ø بچہ کہانی سے اخلاقی سبق
سیکھتا ہے۔
Ø Logical Reasoning: “It’s raining, so I need an umbrella.”
منطقی سوچ:
"
Ø بارش ہو رہی
ہے، اس لیے چھتری لینی چاہیے۔"
Ø Best Ways to Teach Children
§ بچوں کو
پڑھانے کے بہترین طریقے
Ø Storytelling: Teaching values through stories like "The Tortoise and
the Hare."
کہانی سنانا:
Ø "کچھوا اور
خرگوش" جیسی کہانیوں سے اخلاق سکھانا۔
Ø Visual Aids: Using colorful charts to teach days of the week.
تصویری مواد: رنگین چارٹ کے ذریعے دنوں کے نام
سکھانا۔
Ø Learning Through Play: Using letter blocks to form words.
کھیل کے ذریعے تعلیم
Ø حروف والے بلاکس سے
الفاظ بنانا۔
Ø Q&A: Asking questions like “What sound does a cow make?”
سوال و جواب
Ø سوال کرنا جیسے
"گائے کی آواز کیسی ہوتی ہے؟"
Ø Group Activity: Children solving puzzles together.
گروپ سرگرمی:
Ø بچے مل کر پہیلیاں حل
کرتے ہیں۔
Ø Experiments: Mixing colors to create new ones.
تجربات:
Ø رنگوں کو
ملا کر نئے رنگ بنانا۔
Ø How to Assess Children’s Abilities
o بچوں کی
صلاحیتوں کا اندازہ کیسے لگائیں؟
Ø Observation: Watching how a child interacts during play.
مشاہدہ
Ø کھیل کے دوران بچے کے
رویے کو دیکھنا۔
Ø Oral Questions: Asking what the child learned from a story.
زبانی سوالات
Ø پوچھنا کہ
بچے نے کہانی سے کیا سیکھا؟
Ø Activity Results: Checking a child’s drawing or craft work.
سرگرمی کے نتائج:
Ø بچے کی ڈرائنگ یا فن
پارہ دیکھنا۔
Ø Quizzes: Giving short tests on shapes or letters.
مختصر ٹیسٹ
Ø اشکال یا حروف پر
چھوٹا ٹیسٹ لینا۔
Ø Projects: Asking children to make a “My Family” chart.
پروجیکٹس
Ø بچوں سے "میرا
خاندان" چارٹ بنوانا۔
Ø Group Discussion: Listening to children during group talk.
گروپ گفتگو
Ø گروپ میں بچوں کی بات
چیت سننا۔